30

شاہ محمود قریشی کا فوجی عدالتوں کے معاملے میں ٹیلی فون کرکے اپوزیشن جماعتوں سے رابطہ

اسلام آباد(آن لائن)تحریک انصاف کے وائس چیئرمینشاہ محمود قریشی نے ٹیلی فون کرکے فوجی عدالتوں کے معاملے میں اپوزیشن جماعتوں سے رابطہ کیا ہے۔
تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے ٹیلی فون کرکے فوجی عدالتوں کے معاملے میں اپوزیشن جماعتوں سے رابطہ کیا ہے،انہوں نے پیپلز پارٹی،ق لیگ،جماعت اسلامی اور ایم کیو ایم کے رہنماﺅں کو ٹیلی فون کیا ہے،اپوزیشن رہنماﺅں سے فوجی عدالتوں کی توسیع بارے مشاورت کی ہے۔

comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں