147

گڑھاموڑ: کم سن طلباء کا،اعزاز!

گڑھا موڑ(محمدعلی سلطانی )وزیر اعلی پنجاب کے مضمون نویسی کے پروگرام میں ہائیر سیکنڈری سکول کے دہم جماعت کے طالب علم عاقب جاوید نے ضلع بھر میں پہلی اور نہم جماعت کے نہم کے طالب علم کلیم اللہ جہانگیر نے تحصیل بھر میں اول پوزیشن حاصل کر لی ہے۔

comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں