282

وہاڑی:ایک ایکڑ رقبہ کتنی جانیں نِگل سکتا تھا؟

وہاڑی( محمدعلی ) مصطفٰے آباد علاقہ تھانہ لڈن میں تنازعہ رقبہ ایک ایکڑ،تفصیل کیمطابق
فریقین اکرم کھرل اور ندیم پیرزادہ پارٹی کے مابین ڈنڈے ، سوٹوں سے جھگڑا،4 مرد اور ایک خاتون زخمی۔ڈی ایس پی
وہاڑی ہیڈ کوارٹر اور ایس ایچ او لڈن نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ہسپتال کے لئے روانہ کر دیا ذرائع کے مطابق تفتیش جاری جبکہ ایس ایچ او لڈن کے مطابق کسی قسم کی فائرنگ کا واقعہ نہیں ہوا۔

comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں