84

دنیا کےسب سے موٹے شخص کا وزن 584 کلو سے زیادہ ہونے کا انکشاف

میکسیکو سٹی(مانٹیرنگ ڈیسک)دنیا میں موٹے لوگ بھی آپ نے دیکھے ہوں گے لیکن لاطینی امریکہ میں ایک ایسے موٹے شخص کا انکشاف ہوا ہے جس کی عمر صرف 32سال اور اس کا وزن ناقابل یقین حد تک ہے،32سال کے یوآن پیدروکا وزن 501 کلو تصور کیا گیا تھا ،دنیا کے سب سے موٹے شخص کا وزن 584 کلو سے زیادہ ہے ،برطانوی اخبار ڈیلی میل کے مطابق دنیا کے سب سے موٹے شخص کی 3ماہ بعد سرجری کی جائے گی ۔

یہ شخض ایک بکس نما گاڑی میں رہتا ہے یہ حرکت نہیں کرسکتا ہے،اس شخص کو اسی گاڑی کے ذریعے ایک جگہ سے دوسری جگہ لایا جاتا ہے۔

comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں