38

سوزوکی پاکستان نے موٹرسائیکل کانیاشاہکارمتعارف کرادیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف آٹوزادارے سوزوکی پاکستان نے مارکیٹ میں فروخت کےلئے نئے ڈیزائن کاموٹرسائیکل متعارف کرانے کافیصلہ تھاجس کے بعد اب سوزوکی پاکستان نے مارکیٹ میں 150سی سی کی موٹرسائیکل فروخت کےلئے پیش کردی ہے اوراب کمپنی کی طرف سے اس ماڈل کوسپیشل ایڈیشن کے ماڈل کے طورپرمتعارف کرایاگیاہے
جبکہ اس موٹرسائیکل کی قیمت 1لاکھ 58ہزارروپے رکھی گئی ہے ۔سوزوکی پاکستان کاکہناہے کہ اس موٹرسائیکل کوفروخت کرنے کی پیش کرتے ہی پاکستان بھرسے آرڈزملناشروع ہوگئے ہیں کیونکہ اس ماڈل میں دوسرے 150سی سی کے موٹرسائیکلوں کے مقابلے میں نئے فیچرزمتعارف کرائے گئے ہیں ۔

comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں