ہمارے بارے میں

روشنی نیوز کا آغاز 15 نومبر2016 کو ہوا ۔جس میں قارئین کی پسندیدگی کے پیشِ نظر 20سیکشن بنائے گئے ہیں۔روشنی نیوز کے فاؤنڈر فیصل منیر ہیں۔جن کی انتھک محنتوں اور کاوشوں کے ثمر یہ نیوز سائیٹ آپریٹ ہورہی ہے ،اور اس وقت فیصل منیر اس کے مدیرِ اعلیٰ بھی ہیں ۔روشنی نیوز نے روزِاول سے ہی بغیر کسی سیا سی اور حکومتی دباؤ کے حق ،سچ اور ایمانداری سے اپنے کام کو سر انجام دیا ہے۔روشنی نیوز کو اردو زبان کی تروج و اشاعت کے لئے ادیبوں اور شاعروں کی خدمات بھی حاصل ہیں۔ہمارا مقصد جہاں اردو زبان کے قارئین کو حالاتِ حاظرہ سے آگاہ رکھنا ہے وہاں پاکستانیوں کو اور سچ کے ترویجی نوجوانوں کو کام کرنے کا پلیٹ فارم بھی مہیا کرنا ہے۔روشنی نیوز بغیر کسی تفریق کے معیاری ادب کو بھی شائع کرتا ہے جس سے کئی نئے و پرانے لکھاریوں کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے۔
روشنی نیوز کی انتظامیہ دن رات حالاتِ حاضرہ کو آپ تک پہنچانے میں مصروفِ عمل ہے۔اگر آپ روشنی نیوز پر کسی قسم کی کوئی خامی کو دیکھیں تو ہمیں ضرور آگاہ کریں ۔آپ کی رائے ہمارے لئے اہم ہے اور روشنی نیوز کو بہتر سے بہترین بنانے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔
ہمیں اپنی آراء اور تجاویز سے ضرور آگاہ کریں